وعدوں کا مان، مریم نواز کی پہچان۔۔ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی اپنی چھت، اپنا گھر اسکیم کے تحت قلیل مدت میں 50 سے زائد گھر تیار اور مکین آباد ہونا شروع ہوگئے ہیں،ڈی جی پنجاب ہاؤسنگ اینڈ ٹاؤن پلاننگ ایجنسی سکندر ذیشان کے مطابق ساڑھے 8 ہزار گھر زیر تعمیر جبکہ 13 ہزار کے قریب درخواست گزاروں کو 11 ارب سے زائد رقم اب تک قرض کی مد میں جاری کی جاچکی ہے،پہلا قرض حاصل کرنیوالی لاہور کی رہائشی صوبیہ منیر کو گھر کا فرنیچر بھی مہیا کردیا گیا، سکندر ذیشان نے مزید بتایا کہ اپنی چھت ،اپنا گھر اسکیم کیلئے درخواستیں 4 لاکھ 22 ہزار سے تجاوز کر گئی ہیں،گزشتہ ماہ کے آخر تک 8 لاکھ سے زائد لوگوں نے پورٹل سے معلومات حاصل کیں، وزیر اعلیٰ پنجاب کی ہدایات پر سالانہ ایک لاکھ تک گھروں کی تعمیر یقینی بنائی جائے گئی، مکمل چھان بین کے بعد ہی کامیاب درخواست گزاروں کو قرض کی رقم دی جائے گی۔
Read Next
3 گھنٹے ago
*Provincial Minister for Housing Bilal Yasin Visits Faisalabad, Reviews Under-Construction Houses Under “Apni Chhat Apna Ghar” Program*
6 گھنٹے ago
*پنجاب کے تمام فلٹریشن پلانٹس کی نگرانی کیلئے مخصوص نمبرز الاٹ کرنے کا فیصلہ*
10 گھنٹے ago
*21 اضلاع میں واسا کے لیے جدید مشینری کی خریداری کا فیصلہ، مون سون سے قبل مکمل تیاری یقینی بنانے کا عزم*
2 دن ago
*پی ایچ اے لاہورکے ترقیاتی امور کے جائزہ اجلاس کا انعقاد*
4 دن ago






