داتا دربار توسیعی منصوبے کے دوران حادثہ،محکمہ سی اینڈ ڈبلیو نے داتا دربار توسیعی منصوبہ پر تعینات ایس ڈی او اور سب انجنئیر کو تبدیل کر دیا۔گزشتہ روز دوران تعمیراتی کام عمارت کا ستون گرنے سے 40 سالہ شخص جاں بحق ہوگیا تھا۔معطل افسران کو محکمہ مواصلات اور تعمیرات، لاہور کو رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی۔ان میں حذیفہ حمید، سب ڈویژنل آفیسر، بلڈنگز سب ڈویژن نمبر 22، لاہور، وسیم علی، سب انجینئر، بلڈنگز سب ڈویژن نمبر 22، لاہور شامل ہیں۔
Read Next
2 گھنٹے ago
محکمہ مواصلات و تعمیرات پنجاب نے 38 اکاؤنٹنٹ تبدیل کر دیئے،نوٹیفکیشن جاری
جولائی 7, 2026
پنجاب رنگ روڈ اتھارٹی کے تحت 6 نئے جدید سروس ایریاز قائم کرنے کی منظوری
مارچ 11, 2026
لاہور, سیالکوٹ 2 لین کی موٹروے کو 3 لین کرنے کے منصوبےپر جلد کام شروع کرنے کا فیصلہ
مارچ 3, 2026
پنجاب،شاہراہوں کی تعمیر کو مقررہ ڈیڈ لائن تک مکمل کرنے کے حوالے سے اہم اجلاس،واہگہ روڈ بی آر بی پر کام مکمل
دسمبر 16, 2025
وفاقی وزراء عبدالعلیم خان اور بلال کیانی کا پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ الائنس سے اجلاس
Related Articles
لاہور 5.6 ارب روپے کی لاگت سے 70 کلومیٹر طویل شاہراہوں کی تعمیر و بحالی مکمل کر لیا گیا،ملک صہیب احمد بھرتھ
اکتوبر 30, 2025
ایشین ڈویلپمنٹ بینک کے وفد کی ڈائریکٹر جنرل ہیدیکی ایواسا کی سربراہی میں وفاقی وزیرمواصلات عبدالعلیم خان سے ملاقات
اکتوبر 22, 2025
