وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان کی زیر صدارت این ایچ اے اجلاس منعقدہوا اجلاس میں اہم فیصلوں کی منظوری دی گئی، لاہور, سیالکوٹ 2 لین کی موٹروے کو 3 لین کرنے کے منصوبےپر جلد کام شروع کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔سیالکوٹ سے کھاریاں اور اسلام آباد موٹر وے پر بھی کام تیز کرنے ہدایت کی گئی۔ اجلاس میں کرتار پور اور ننکانہ صاحب کو موٹرویز سے منسلک کرنے کے منصوبے کا بھی جائزہ لیا گیا۔
Read Next
3 دن ago
محکمہ مواصلات و تعمیرات پنجاب نے 38 اکاؤنٹنٹ تبدیل کر دیئے،نوٹیفکیشن جاری
جولائی 7, 2026
پنجاب رنگ روڈ اتھارٹی کے تحت 6 نئے جدید سروس ایریاز قائم کرنے کی منظوری
اپریل 13, 2026
*داتا دربار توسیعی منصوبے کے دوران حادثہ،ایس ڈی او حذیفہ حمید اور سب انجنئیر وسیم علی فارغ*
مارچ 3, 2026
پنجاب،شاہراہوں کی تعمیر کو مقررہ ڈیڈ لائن تک مکمل کرنے کے حوالے سے اہم اجلاس،واہگہ روڈ بی آر بی پر کام مکمل
دسمبر 16, 2025
وفاقی وزراء عبدالعلیم خان اور بلال کیانی کا پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ الائنس سے اجلاس
Related Articles
لاہور 5.6 ارب روپے کی لاگت سے 70 کلومیٹر طویل شاہراہوں کی تعمیر و بحالی مکمل کر لیا گیا،ملک صہیب احمد بھرتھ
اکتوبر 30, 2025
ایشین ڈویلپمنٹ بینک کے وفد کی ڈائریکٹر جنرل ہیدیکی ایواسا کی سربراہی میں وفاقی وزیرمواصلات عبدالعلیم خان سے ملاقات
اکتوبر 22, 2025
