"رنگ روڈ پر سفر کرنے والے شہریوں کیلئے جديد سروس ايرياز”،وزیر اعلٰی مریم نواز شریف نے پنجاب رنگ روڈ اتھارٹی کے تحت 6 نئے جدید سروس ایریاز قائم کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ رنگ روڈ کی خوبصورتی اور ناردرن لوپ کی بحالی کے پلان کی منظوری بھی دی گئی ہے۔نئے سروس ایریاز سے سالانہ 500 ملین 50 کروڑ روپے کی آمدنی ہوگئی۔ رواں سال دسمبر تک تمام 6 سروس ایریاز مکمل طور پر فعال کر دیے جائیں گے۔
Read Next
3 ہفتے ago
پنجاب رنگ روڈ اتھارٹی کونسل کا 17واں اجلاس،اہم فیصلوں کی منظوری
4 ہفتے ago
محکمہ مواصلات و تعمیرات پنجاب نے 38 اکاؤنٹنٹ تبدیل کر دیئے،نوٹیفکیشن جاری
اپریل 13, 2026
*داتا دربار توسیعی منصوبے کے دوران حادثہ،ایس ڈی او حذیفہ حمید اور سب انجنئیر وسیم علی فارغ*
مارچ 11, 2026
لاہور, سیالکوٹ 2 لین کی موٹروے کو 3 لین کرنے کے منصوبےپر جلد کام شروع کرنے کا فیصلہ
مارچ 3, 2026
پنجاب،شاہراہوں کی تعمیر کو مقررہ ڈیڈ لائن تک مکمل کرنے کے حوالے سے اہم اجلاس،واہگہ روڈ بی آر بی پر کام مکمل
Related Articles
لاہور 5.6 ارب روپے کی لاگت سے 70 کلومیٹر طویل شاہراہوں کی تعمیر و بحالی مکمل کر لیا گیا،ملک صہیب احمد بھرتھ
اکتوبر 30, 2025
ایشین ڈویلپمنٹ بینک کے وفد کی ڈائریکٹر جنرل ہیدیکی ایواسا کی سربراہی میں وفاقی وزیرمواصلات عبدالعلیم خان سے ملاقات
اکتوبر 22, 2025
