چیئرمین پنجاب ریونیو اتھارٹی معظم اقبال سپرا کی زیر صدارت محکمانہ کارکردگی و اصلاحات سے متعلق اجلاس ہوا۔ گزشتہ ماہ صوبے میں سروسز سیکٹر سے حاصل شدہ ریونیو بارے تفصیلی بریفنگ دی گئی۔ پنجاب ریونیو اتھارٹی نے ٹیکس ادائیگی میں خردبرد کی روک تھام کیلئے مؤثر مانیٹرنگ اور انٹیلیجنس نظام مضبوط بنانے کا فیصلہ کیا یے۔ علاؤہ ازیں بقایا جات کی وصولی تیز کرنے کیلئے پی آر اے کمشنرز کو خصوصی مہم شروع کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ چیئرمین پنجاب ریونیو اتھارٹی نے تمام کمشنرز کو انفورسمنٹ افسران کے مقرر کردہ اہداف کے حصول کیلئے واضح ٹائم لائن مقرر کرنے کی بھی ہدایت کردی۔ معظم اقبال سپرا نے واضح کیا کہ شفافیت اور احتساب کے نظام کو مزید مضبوط بنائے بغیر ریونیو میں اضافہ ممکن نہیں، ٹیکس دہندگان کو سہولیات کی فراہمی اور نظام کو مزید آسان بنانا حکومت کی اولین ترجیح ہے۔ لارج ٹیکس پیئر یونٹ کے قیام سے ٹیکس ادائیگی میں اضافہ اور کاروباری افراد کے مسائل میں کمی آئی ہے۔
Read Next
1 ہفتہ ago
پنجاب لینڈ ریکارڈ اتھارٹی نے زمین کے خرید و فروخت پر لگنے والے چالان اور فیس کا چارٹ جاری کر دیا
1 ہفتہ ago
*ورلڈ بینک کے وفد کا پنجاب ریونیو اتھارٹی ہیڈ آفس کا دورہ، چیئرمین پی آر اے معظم اقبال سپرا سے ملاقات۔*
2 ہفتے ago
چیئرمین پنجاب ریونیو اتھارٹی معظم اقبال سپرا نے 19 افسران کے تقرر و تبادلوں کے احکامات جاری کر دیئے
2 ہفتے ago
*پنجاب ریونیو اتھارٹی نے مالی سال 2025-26 کے دوران اپنی تاریخ کا سب سے زیادہ 368 ارب سے زائد ٹیکس اکٹھا کر لیا۔*
3 ہفتے ago
پنجاب ریونیو اتھارٹی،ٹیکس کی عدم ادائیگی پر 15 ڈویلپرز کے دفاتر سربمہر، مارکیز اور میرج ہالز بھی سیل
Related Articles
*مسلسل قوانین کی خلاف ورزیاں کرنیوالی فوڈ چینز کی مانیٹرنگ،ملٹی نیشنل فوڈ چینز بھی ملوث,چیئرمین پی آر اے*
4 ہفتے ago
چیئرمین پنجاب ریونیو اتھارٹی معظم اقبال سپرا کی زیر صدارت ماہانہ ریونیو اہداف بارے اجلاس،گذشتہ سال سے 87 ارب سے زائد کا ریونیو اکٹھا
جون 11, 2026
پنجاب ریونیو اتھارٹی کی انفورسمنٹ ٹیموں کی مختلف شہروں میں ٹیکس نادہندگان کے خلاف بڑی کارروائیاں
جون 8, 2026



