گلگت بلتستان میں 22 سال بعد بلدیاتی انتخابات کا شیڈول جاری،2 اگست پولنگ

بلدیاتی انتخابات دو اگست کو ہونگے، صوبائی چیف الیکشن کمشنر راجہ شہباز خان نے بتایا کہ نو جون سے پندرہ جون تک کاغذات نامزدگی جمع کراۓ جائیں گے۔گلگت بلتستان میں 22 سال بعد بلدیاتی انتخاب ہورہے ہیں۔

گلگت بلتستان میں بلدیاتی انتخابات کے شیڈول پر چیف الیکشن کمشنر راجہ شہباز خان (تمغہ شجاعت)نے باقاعدہ دستخط کردئیے.

جواب دیں

Back to top button