حکومت خیبرپختونخوا نے ڈپٹی کمشنرز نارتھ وزیرستان، ساوتھ وزیرستان اور مہمند کو او ایس ڈی بنا دیا ہے۔ایڈیشنل سیکرٹری ایڈمنسٹریشن ڈیپارٹمنٹ محمد آصف رحیم کو ڈپٹی کمشنر شمالی وزیرستان تعینات کیا گیا ہے۔محمد یاسر حسن ڈپٹی کمشنر مہمند کو ہیومن ریسورس مینجمنٹ ڈیپارٹمنٹ رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ایڈیشنل سیکرٹری ہیلتھ منصور ارشد کو ڈپٹی کمشنر مہمند تعینات کیا گیا ہے۔محمد یوسف کریم ڈپٹی کمشنر نارتھ وزیرستان کو او ایس ڈی بنا دیا گیا ہے۔عرفان اللہ خان ڈپٹی سیکرٹری محکمہ پی اینڈ ڈی کو ڈپٹی کمشنر ساوتھ وزیرستان اپر تعینات کیا گیا ہے۔عصمت اللہ ڈپٹی کمشنر ساوتھ وزیرستان کو بھی او ایس ڈی بنا دیا گیا ہے۔چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری کیا گیا ہے۔
Read Next
3 دن ago
*پشاور میں 100 روزہ بلدیاتی اصلاحاتی پروگرام شروع کرنے کا فیصلہ*
3 دن ago
ممبر ایڈوائزری کونسل برائے بلدیات خیبرپختونخوا آصف رفیق کی جانب سے سرکاری اداروں کو گائیڈ لائنز جاری
3 دن ago
لوکل گورنمنٹ ایمپلائز فیڈریشن خیبرپختونخوا کی طرف سے خضر حیات خان کو سیکرٹری لوکل کونسل بورڈ تعینات ہونے پر مبارکباد
4 دن ago
*گورنمنٹ ہائی سکول مانیری پایان کےسال 1986 میں میٹرک کے کلاس فیلوز کا 40 سال بعد ملاقات*
4 دن ago
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا پشاور میں تجاوزات کے خلاف جاری مہم کا معائنہ
Related Articles
خیبر پختونخوا ایڈوائزری کونسل کے اراکین کو محکموں کے قلمدان سونپ دیئے گئے،بلدیات آصف رفیق کے حوالے
1 ہفتہ ago
خیبر پختونخوا کے عوام کو صوبے کے گیس اور قدرتی وسائل سے حاصل ہونے والے ثمرات ملنے چاہئیں،فیصل کریم کنڈی
1 ہفتہ ago




