ایل ڈی اے ٹاؤن پلاننگ زون ون غیر قانونی تعمیرات میں اول،اے ڈی کے خلاف کارروائی، ڈپٹی پر نوازشات

ایل ڈی اے ٹاؤن پلاننگ زون ون غیر قانونی تعمیرات میں اول نمبر پر ہے۔ایل ڈی اے کے حکام نے منظور نظر ڈپٹی ڈائریکٹر کو بچانے کے لئے غیر قانونی تعمیرات کی بھرمار پر اسسٹنٹ ڈائریکٹر احسان کو فارغ کر دیا ہے۔

فیروز پور روڈ، کینال روڈ،ہربنس پورہ،شادباغ،ٹمبر مارکیٹ راوی روڈ غیر قانونی تعمیرات میں ڈپٹی ڈائریکٹر ربیعہ کا کردار اہم ہے۔جسے افسران بالا کی سرپرستی حاصل ہے۔ٹاون پلاننگ زون ون میں اگر قانونی تعمیرات کے خلاف مواثر کارروائی کی جائے تو ایل ڈی اے کو نقشہ فیس اور کمرشلائزیشن کی مد میں کروڑوں روپے کا ریونیو حاصل ہو سکتا ہے۔

جواب دیں

Back to top button