وائس چیئرمین ایل ڈی اے میاں مرغوب احمد سے سرکلرروڈ تاجران کے وفد نے ملاقات کی اور انہیں سرکلر روڈ کےتاجران کو درپیش مسائل سے آگاہ کیا۔اس موقع پرمیاں مرغوب احمدنے سرکلرروڈ کی بزنس کمیونٹی کودرپیش مسائل کے جلد اور مؤثر حل کی یقین دہانی کرواتے ہوئے کہاکہ بزنس کمیونٹی کی مشاورت سے ترقیاتی منصوبوں کوعوامی ضروریات سے ہم آہنگ کیاجائے گا۔بزنس کمیونٹی ملکی معیشت کا اہم ستون ہے،اسے تحفظ دیناہماری اولین ترجیح ہے۔میاں مرغوب احمدنے کہاکہ تاجروں کے مسائل کا حل مسلم لیگ ن حکومت کی اولین ترجیح ہے۔قائد مسلم لیگ ن میاں نوازشریف اوروزیراعلی پنجاب مریم نواز کے وژن کے مطابق بزنس کمیونٹی کے مسائل حل کریں گے۔ ملاقات مین سرکلرروڈ کے تاجران نے ایل ڈی اے کے مختلف ترقیاتی منصوبوں کو سراہااور حکومتی اقدامات پر اطمینان کا اظہار کیا۔اس موقع پرایل ڈی اے کے متعلقہ افسران بھی موجود تھے۔
Read Next
18 گھنٹے ago
ایل ڈی اے کا نام استعمال کرنے والے پرائیویٹ افراد کے خلاف ایکشن یقینی بنایا جائے،ڈی جی ایل ڈی اے طاہر فاروق
6 دن ago
ایل ڈی اے سکولز کی میٹرک امتحانات میں شاندارکامیابی پرخصوصی تقریب کا انعقاد
2 ہفتے ago
نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف پبلک ایڈمنسٹریشن میں زیرتربیت 47 ویں مڈ کیریئر مینجمنٹ کورس کے افسران کا ایل ڈی اے ہیڈکوارٹرکادورہ
2 ہفتے ago
وائس چیئرمین میاں مرغوب احمد کی زیر صدارت ایل ڈی اے گورننگ باڈی کا اجلاس ایل ڈی اے اور ٹیپا کیلئے مالی سال27-2026 کا88.613ارب کابجٹ منظور
2 ہفتے ago
*غیرقانونی کمرشل عمارتوں کے خلاف ایل ڈی اے ٹاؤن پلاننگ ونگ متحرک،مختلف سکیموں میں 101املاک سربمہر۔*
Related Articles
لاہور کی پرانی آئیڈیل ہاؤسنگ سکیم گارڈن ٹاؤن میں غیرقانونی تعمیرات کی بھرمار،رہائشی ایریاز میں کثیر المنزلہ عمارتوں اور دفاتر سے رہائشیوں کا سکون برباد
2 ہفتے ago
سرکلر روڈ پر آزادی فلائی اوور سے پہلے دوسرا ڈانسنگ فاؤنٹین بھی لگایا جا رہا ہے،ڈی جی ایل ڈی اے طاہر فاروق
3 ہفتے ago
ایل ڈی اے نے ریلوے اسٹیشن کے پارکنگ ایریا میں رنگا رنگ اور خوبصورت ڈانسنگ فاؤنٹین انسٹال کر دیا
3 ہفتے ago
ایل ڈی اے ہیڈکوارٹرجوہرٹاﺅن میں جشن آزادی کی خصوصی تقریب،ڈی جی ایل ڈی اے طاہر فاروق نے پرچم کشائی کی
3 ہفتے ago


