گلگت بلتستان حکومت کی جانب سے وزیرِ خزانہ،محمد علی اختر کو سینئر وزیر کا باقاعدہ نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔محمد علی اختر پہلے ہی بجٹ، ریونیو اور ترقیاتی امور کا اہم قلمدان سنبھال رہے تھے۔ سینئر وزیر بننے کے بعد اب ان کی ذمہ داریوں میں مزید اضافہ ہو گیا ہے۔نگر اور گلگت بلتستان بھر کی عوام نے اس فیصلے کو سراہا ہے اور امید ظاہر کی ہے کہ ان کی قیادت میں صوبے کی ترقی کا سفر مزید تیز ہو گا۔
Read Next
2 گھنٹے ago
براڈ پیک سمیت حالیہ کوہ پیمائی حادثات پر وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا سخت نوٹس، ٹریکنگ و کوہ پیمائی قوانین اور ایس او پیز پر جامع نظرِثانی کا فیصلہ
1 دن ago
وزیراعلیٰ گلگت بلتستان امجد حسین کا سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے مواصلات کے اجلاس سے خطاب
2 دن ago
سینیٹ کی سٹینڈنگ کمیٹی برائے کیبنٹ سیکریٹریٹ کا دورہ گلگت بلتستان
6 دن ago
وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان امجد حسین سے دبئی کے سرمایہ کاروں کے وفد کی ملاقات
1 ہفتہ ago
وزیرِ اعلیٰ گلگت بلتستان امجد حسین کی زیرِ صدارت اپیکس کمیٹی کا اہم اجلاس
Related Articles
اے جی پی آر سب آفس گلگت کی عمارت کے توسیعی منصوبے کا سنگ بنیاد، کنٹرولر جنرل آف اکاؤنٹس عمر علی خان کی خصوصی شرکت
1 ہفتہ ago
گلگت کی تمام اہم شاہراہوں پر پیور مشین کے ذریعے پختگی (میٹلنگ) کا کام جلد شروع کر دیا جائے،امجد حسین
1 ہفتہ ago




