Global Warming, Lightening, Stormy Rains / Winds & Hailing:
گلوبل وارمنگ صرف 6 کلومیٹر اوپر تک ھے اس سے اوپر ٹھنڈ ھی ٹھنڈ ھے
سات کلومیٹر اوپر منفی 5, لوکل فلائیٹ لیول یعنی 7 -8 کلومیٹر منفی 8, انٹرنیشنل فلائیٹ لیول یعنی 11 کلومیٹر پر منفی 20, 20 کلومیٹر اوپر منفی 60 اور 90 کلومیٹر اوپر منفی 85 ڈگری سینٹی گریڈ ھوتا ھے بے شک سردیاں یا گرمیاں ھوں۔
سورج سے ھمیں ڈائریکٹ حرات/گرمی نہیں آتی ۔ سورج سے توانائی Ultra Violet Radiation کی شکل میں آتی ہیں جو Heating Effect پیدا نہیں کرتیں۔ اوزون اس توانائی کو Infrared Radiation میں تبدیل کرتی ہیں جو کہ Heating Effect پیدا کرتی ہیں ۔ یہ حرارت ھماری ضرورت سے زیادہ ھوتی ھے اور اس کا تقریباً 30% واپس فضا میں واپس جانا ضروری ھے۔لیکن 7-6 کلومیٹر اوپر گلوبل وارمنگ گیسز (کاربن ڈائی آکسائڈ ، میتھین ، ناٹرس آکسائڈ ، CFC, وغیرہ) اس حرارت کو روک لیتی ہیں اور 5 کلومیٹر تک گرمی بڑھ جاتی ھے جسے گلوبل وارمنگ کہتے ہیں ۔
گلوبل وارمنگ 5 کلومیٹر کی فضا میں بہت زیادہ Turbulence پیدا کرتی ھے جس سے شدید ھوائی طوفان آتے ہیں ، شدید گرج چمک پیدا ھوتی ھے کیونکہ مخالف چارج بادلوں کی رفتار بڑھ جاتی ہے ۔
گلوبل وارمنگ کی وجہ سے جب تیز ہوائیں بادلوں کو اوپر کی ٹھنڈی فضا میں دھکیل دیتی ہیں جہاں ٹمپریچر منفی میں ھوتا ھے تو Rapid Cooling کی وجہ سے گرمیوں میں بھی ژالہ باری ھوتی ھے۔ کبھی کبھی تیز ہوائیں چلنے سے اوپر کی ٹھنڈی ھوا Role Down ھونے سے گرمیوں میں بھی اچانک موسم ٹھنڈا ھو جاتا ھے۔
گلوبل وارمنگ میں 60 فیصد حصہ صرف کاربن ڈائی آکسائڈ گیس کا ھے۔ ایک درمیانے سائز کا پودا 25 کلوگرام کاربن ڈائی آکسائڈ سالانہ جذب کر کے اس سے فوڈ، فیڈ اور لکڑی/ فیول بناتا ھے۔
پودوں کی لکڑی میں 80 % تک کاربن ھوتی ھے جو وہ فضا سے لیتے ہیں اس لیے درخت لگائیں ۔ ھم سب ماحول کے Consumers ہیں لیکن کوئی بھی Consumer اسکی Compensation نہیں کرتا۔ اس طرح کو نظام نہیں چلتے ۔
ڈاکٹر محمد یونس زاہد
Environmentalist
Cell: 03454014741