مصنوعی بارش/ سموگ منتشر بذریعہ منفی آئنز:

کرونا پلازمہ ڈسچارج منفی آئن (Negative Ions) بذریعہ ہوائی وولٹیج ڈی سی کرنٹ Lower Atmosphere میں بھجے جاتے ہیں ۔ یہ temporary Induced Ions ھوتے ھیں ان پر سموگ/ فوگ کے 8 سے 10 مالیکیولز چارج کی وجہ سے جمع ھو جاتے ہیں ۔

Due to Ionic Condensation,the Latent Heat of Condensation/ freezing emits (Exothermic Reaction) and due to heat / high temperature the Smog disperses resulting clear sky.

اگر یہی ٹیکنالوجی بلند پہاڑوں پر موجود بادلوں پر آزمائی جائے تو بادل بارش برساتنے ہیں ۔

China is using this technology for Rain / Cloud Harvesting. The reason is that the upper atmosphere has negative temperature and condensed water /cloud particles further condense into rain.

پاکستان کا معاہدہ صرف سموگ dispersion تک محدود ھے

سائنس دانوں نے یہ طریقہ ایٹم بم اور بجلی کی گرج چمک سے سیکھا ھے / دریافت کیا ھے۔ ایٹم بم کے بعد شدید بارشوں کا سلسلہ شروع ھو جاتا ھے وہ اس لئے کہ ایٹم بم کی شعاعیں اور Lightening سے بادلوں کے ذرات پر چارج آ جاتا ھے اور Rapid Condensation کی وجہ سے بارش ھوتی ھے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button