سابق بلدیاتی نمائندوں کو بحال نہیں کیا جا رہا معطل شدہ بلدیاتی اداروں کی بحالی کی خبریں من گھڑت ہیں وزیر بلدیات ذیشان رفیق

وزیر بلدیات پنجاب میاں ذیشان رفیق سے منسوب یہ بیان من گھڑت اور بے بنیاد ہے کہ نئے بلدیاتی انتخابات کرانے کی بجائے سابق حکومت میں معطل شدہ بلدیاتی ادارے بحال ہوں گے اور ان کی مدت 22 ماہ ہوگی۔

ایسی کسی خبر سے وزیر بلدیات پنجاب ذیشان رفیق کا کوئی تعلق نہیں.

 

حقیقت یہ ہے کہ نیا بلدیاتی نظام لانے کے لئے قانون سازی پر مشاورت کا عمل شروع ہو چکا ہے۔

2 Comments

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button