وزیرِ بلدیات پنجاب ذیشان رفیق کا ڈسکہ اسٹیڈیم روڈ پر ڈسپوزل اسٹیشن کا دورہ

وزیرِ بلدیات پنجاب ذیشان رفیق نے ڈسکہ میں ڈسپوزل اسٹیشن کا دورہ کرکے انتظامی امور کا تفصیلی جائزہ لیا۔اس موقع پر ڈپٹی پی ڈی پنجاب ڈویلپمنٹ پروگرام رفیق سرویا بھی

وزیر بلدیات کے ہمراہ تھے، ایم او انفراسٹرکچر صائم اور انجنئیر کبیر نے ڈسپوزل اسٹیشن کی بہتری، اپ گریڈیشن اور دیگر متعلقہ امور پر بریفنگ دی۔

جواب دیں

Back to top button