ستھرا پنجاب اتھارٹی میں ایم ڈیز کی تقرریاں لٹک گئیں،اتھارٹی فعال نہ ہو سکی۔ستھرا پنجاب ایجنسیوں کی کارکردگی بری طرح متاثر ہو رہی ہے۔ستھرا پنجاب پروگرام کے انتظامی اور مالی معاملات خراب ہوئے ہیں۔وزیر اعلٰی پنجاب کے صفائی کے حوالے سے پاکستان کے مہنگے ترین پروگرام جس کا کریڈٹ دنیا کے سب سے بڑے صفائی کے پروگرام کے طور پر لیا جا رہا ہے حقیقت میں انتظامی بحران کا شکار ہے۔بیشترچیف ایگزیکٹو افسران انتظامی اور مالی معاملات بہتر انداز میں چلانے میں ناکام ہو چکے ہیں۔مینجنگ ڈائریکٹرز کے لئے انٹرویوز مکمل ہو چکے ہیں تاہم تقرریاں تاخیر کا شکار ہیں۔جس سے ستھرا پنجاب اتھارٹی فنکشنل نہیں ہو سکی ہے۔ستھرا پنجاب اتھارٹی کے ڈائریکٹر جنرل چیف سیکرٹری کو خوش کرنے پر توجہ مرکوز کئے ہوئے ہیں۔جس کی وجہ سے چیف سیکرٹری اوپر اور نیچے سب اچھا کی رپورٹ دے رہے ہیں۔محکمہ بلدیات پنجاب کے مطابق ایم ڈیز کی تقرریاں چند روز میں کر دی جائیں گی۔
Read Next
11 گھنٹے ago
ایل ڈبلیو ایم سی سرکل-2 میں ایندھن کی چوری کی شکایت، منیب الرحمٰن، جبار خان اور عمر تحقیقات میں طلب
2 دن ago
وزیر بلدیات کے اچانک دورے، ناقص کارکردگی پر تحصیل مینجر سُتھرا پنجاب کامونکی اور ایف ایم او برطرف،ایم ڈی وکنٹریکٹرز کو وراننگ جاری
4 دن ago
سیکرٹری لوکل گورنمنٹ پنجاب زید بن مقصود کا پنڈی بھٹیاں کا دورہ،ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ
4 دن ago
*ستھرا پنجاب،وزیر بلدیات ذیشان رفیق کی زیر صدارت ضلعی ایجنسیز کی کارکردگی کا جائزہ اجلاس*
4 دن ago
Asian Development Bank (ADB) Delegation Visits Punjab Local Government Academy (PLGA), Lahore! 🏢✨
Related Articles
وزیر ہاؤسنگ اینڈ اربن ڈویلپمنٹ پنجاب بلال یاسین کی زیر صدارت صاف پانی اتھارٹی کی کارکردگی کا جائزہ اجلاس
5 دن ago
پی ڈبلیو سی اے 12 ستمبر سے سیاحتی سیزن 2026 کا آغاز کرے گا،ہسٹری بائی نائٹ نئے پرفارمنسز کے ساتھ دوبارہ شروع
5 دن ago
وزیر بلدیات ذیشان رفیق کا قصور شہر، مصطفیٰ آباد، لکھنے کی اور دیگر علاقوں کا اچانک دورہ،صفائی انتظامات کا جائزہ
5 دن ago



