حمزہ شہباز شریف کی تاجر رہنما علی نصرت بٹ کی والدہ ماجدہ کے انتقال پر اظہار تعزیت،فاتحہ خوانی

سابق وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز شریف کی نولکھا بازار کے تاجر رہنماء سرگرم لیگی کارکن علی نصرت بٹ کی والدہ ماجدہ کے انتقال پر اظہار تعزیت کےلئے ان کی رہائش گاہ آمد، مرحومہ کے ایصال ثواب کےلئیے فاتحہ خوانی کی۔

جواب دیں

Back to top button