وزیر بلدیات سید ناصر حسین شاہ کی زیر صدارت کابینہ کی سب کمیٹی براۓ فنانس کا اجلاس منعقد ہوا۔اجلاس میں صوبائی وزراء سعید غنی، ضیاء لنجار اور متعلقہ محکموں کے سیکریٹریز نے شرکت کی۔اجلاس میں اسپورٹس اینڈ یوتھ افیٸرز 35 ویں نیشنل گیمز 2025 کے لیے فنڈ کی منظوری دی گئی۔اجلاس میں محکمہ ورکس اینڈ سروسز ایمرجنسی فلڈ اسسٹنس کمپوننٹ میں ترمیم اور فنڈ کی منظوری دی گئی۔تھر انسٹیٹیوٹ آف انجینٸرنگ ساٸنس اینڈ ٹیکنالوجی فیز ٹو کے قیام بھی دے دی گئی۔یونیورسٹی میں فیس معافی کے باعث واجبات کی ادائیگی کی منظوری دی گئی۔اجلاس میں نان اے ڈی پی اسکیموں کی منظوری دی گئی۔یونین کونسلز کے لیے ترقیاتی فنڈز کی فراہمی کی منظوری بھی دی گئی۔سکھر میں نان اے ڈی پی اسکیموں کی منظوری دی گئی۔
Read Next
22 گھنٹے ago
*سندھ اسمبلی میں لوکل گورنمنٹ ترمیمی ایکٹ 2026 کثرتِ رائے سے منظور*
23 گھنٹے ago
*ضبط شدہ گندم فلور ملز کو جاری کرنا شروع کردی جائے،صارفین کو سستا آٹا فراہم کرنا حکومت کی اولین ترجیح ہے،وزیراعلیٰ سندھ*
5 دن ago
*سندھ کے 5 ہونہار طلبہ نے آکسفورڈ یونیورسٹی کےلیے بھٹو اسکالرشپس جیت لیں*
1 ہفتہ ago
وزیراعلیٰ سندھ اور گورنر خیبرپختونخوا کی ملاقات؛وفاق اور صوبوں کے درمیان رابطہ کاری بڑھانے پر اتفاق
1 ہفتہ ago
کراچی کا مستقبل ہماری مشترکہ کوششوں اور یکجہتی پر منحصر ہے،سید مراد علی شاہ
Related Articles
صوبے کی تقسیم اور نئے صوبوں کے قیام کی کوششیں متفقہ طور پر مسترد،سندھ اسمبلی میں اہم قرارداد منظور
2 ہفتے ago
مراد علی شاہ کی زیرصدارت صوبائی کابینہ کا اجلاس،کچے کی زمین کے سروے کےلئے 70 کروڑ 50 لاکھ روپے کی منظوری
2 ہفتے ago



