علامہ اقبال کے یوم پیدائش پر پاکستان بھر میں 9 نومبر کو عام تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری

وفاقی حکومت نے پاکستان بھر میں علامہ محمد اقبال رح کے یوم پیدائش پہ عام تعطیل کا اعلان کر دیا ہے۔کابینہ ڈویژن کی طرف سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق 9 نومبر کو ملک بھر میں عام تعطیل ہوگی۔ کابینہ ڈویژن کے سرکلر کے ذریعے مطلع کیا گیا ہے، سال 2024 کے لیے عوامی اور اختیاری تعطیلات کی فہرست، بروز ہفتہ، 9 نومبر، 2024 کو پورے ملک میں عام تعطیل ہوگی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button