پنجاب لوکل گورنمنٹ ایکٹ 2022 میں ترامیم کے لئے ہائی لیول کمیٹی قائم

وزیر اعلٰی پنجاب مریم نواز شریف نے پنجاب لوکل گورنمنٹ ایکٹ 2022 پر ازسرنو غور اور صوبہ پنجاب کے بلدیاتی نظام کو بہتر کرنے کے لئے ہائی لیول کمیٹی قائم کر دی ہے ۔ وزیر بلدیات اور وزیر تعلیم کمیٹی کے کنوینئر اور ڈپٹی کنوینئر ہوں گے ۔ ایم پی اے اراکین اسمبلی بھی کمیٹی کا حصہ ہوں گے

جواب دیں

Back to top button