پنجاب حکومت نے ایل ڈی اے کو ڈویژن سے ضلع تک محدود کردیا،اختیارات بلدیاتی اداروں کو تفویض

پنجاب حکومت نے ایل ڈی اے کو ڈویژن سے ضلع تک محدود کردیا۔وزیر اعلٰی پنجاب مریم نواز شریف کی زیرصدارت صوبائی کابینہ کے اجلاس میں لوکل گورنمنٹ ڈیپارٹمنٹ کو ضلع شیخوپورہ، ننکانہ صاحب اور قصور میں بلڈنگ پلان،لینڈ یوز کنورژن اور پرائیویٹ سوسائٹیز کے لئے اختیارات تفویض کرنے کی منظوری دے دی۔تینوں اضلاع کی ضلع کونسلز اور میونسپل کمیٹیوں کو اختیارات واپس مل گئے ہیں۔جن میں ان اضلاع کے ڈپٹی کمشنرز کا کردار اہم ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button