پنجاب لوکل گورنمنٹ ایکٹ 2022 میں ترامیم کی منظوری دے دی گئی

وزیر اعلٰی پنجاب مریم نواز شریف کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کے اجلاس میں پنجاب لوکل گورنمنٹ ایکٹ 2022 میں ترامیم کی منظوری دے دی گئی۔یہ ترمیمی مسودہ قانون اب منظوری کے لئے پنجاب اسمبلی میں پیش کیا جائے گا۔

جواب دیں

Back to top button