ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل ملتان محمد سیف کو خدمات سندھ حکومت کی سپرد، راشد اقبال کی تعیناتی

حکومت پنجاب نے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (جنرل) ملتان محمد سیف سبکدوش کر دیا ہے۔حکومت پاکستان کیبنٹ سیکرٹریٹ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کے نوٹیفکیشن پر انھیں مزید احکامات کے لئے حکومت سندھ کو رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔راشد اقبال ڈپٹی سیکرٹری سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کو ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل ملتان تعینات کردیا گیا ہے۔چیف سیکرٹری پنجاب کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔

جواب دیں

Back to top button