ایم ڈی واساگوجرانوالہ اکرام اللہ کو عہدے سے ہٹا دیا گیا،اے ڈی سی جنرل شبیر حسین کو اضافی چارج

محکمہ ہاؤسنگ پنجاب نےایم ڈی واساگوجرانوالہ اکرام اللہ کو عہدے سے ہٹا دیا ہے۔سیکرٹری ہاؤسنگ نورالامین مینگل کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق

انھیں ڈائریکٹر جنرل واسا پنجاب کو رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔اے ڈی سی جنرل شبیر حسین کو ایم ڈی واسا گوجرانوالہ کا اضافی چارج تفویض کر دیا گیا ہے۔

جواب دیں

Back to top button