وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف نے ڈیزل کے نرخ کم ہونے پر کرایوں میں کمی کے احکامات یقینی بنانے پر عملدرآمدکی ہدایت کی ہے-وزیراعلی مریم نوازشریف نے ضلعی انتظامیہ کو ٹرانسپورٹ کرایوں میں کمی کے لئے اقدامات کی ہدایت کی اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کے بعد ترمیم شدہ کرایوں کا ٹیرف نمایاں آویزاں کرنے کا حکم دیا ہے- صوبہ بھر میں ضلعی انتظامیہ، پولیس اور محکمہ ٹرانسپورٹ کوسرکاری کرایہ نامہ پر عمل نہ کرنے والے ٹرانسپورٹرز کے خلاف کارروائی کی ہدایت کی-وزیراعلی مریم نوازشریف نے کہاکہ ٹرانسپورٹ کرایوں میں کمی عام آدمی کاحق ہے، استحصال کی اجازت نہیں دیں گے-
Read Next
13 گھنٹے ago
مریم نواز شریف کی بھاٹی گیٹ مین ہول واقعہ پر اظہار برہمی،انتظامیہ،ایل ڈی اے،واسا سمیت ذمہ داراداروں کی کارکردگی پر سخت سرزنش
2 دن ago
وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے پنجاب کی تاریخ کے پہلے اور منفرد ”پرواز کارڈ“ کا افتتاح کر دیا
2 دن ago
پنجاب بیوروکریسی تقررو تبادلے،ڈاکٹر شعیب اکبر کی خدمات وفاق کے سپرد،جاوید اختر او ایس ڈی،سائرہ عمر سیکرٹری سوشل ویلفیئر تعینات
3 دن ago
وزیراعلی مریم نوازشریف کی زیر صدارت خصوصی اجلاس،آتشزدگی کے واقعات سے بچاؤ کے لئے اہم فیصلے
3 دن ago






