یونین کونسل میں پیدائش، وفات، شادی اور طلاق کا اندراج موبائل فون پر کرانے کی سہولت

تھرپارکر، بدین اور مٹیاری سمیت سندھ کے 28 اضلاع (کورنگی، ملیر، کیماڑی، کشمور، قمبر شہدادکوٹ، کراچی جنوبی، کراچی شرقی، کراچی وسطی، کراچی ویسٹ، حیدرآباد، ٹھٹھہ، سجاول، عمرکوٹ، شکارپور، جیکب آباد، گھوٹکی، دادو، سانگھڑ، نوشہرو فیروز، میرپورخاص، شہید بینظیر آباد، لاڑکانہ، جامشورو، ٹنڈو محمد خان اور ٹنڈو الہیار) میں دستیاب

شہریوں کو اب اندراج کے لئے یونین کونسل جانے کی ضرورت نہیں۔ مطلوبہ دستاویزات مکمل کریں، پاک آئی ڈی موبائل ایپ کے ذریعے درخواست جمع کرائیں اور گھر بیٹھے اپنا مطلوبہ سرٹیفکیٹ حاصل کریں

جواب دیں

Back to top button