میٹروپولیٹن کارپوریشن کوئٹہ کے میونسپل کمشنر شیر زمان نے عہدے کا چارج سنبھالنے کے بعد انجینئرنگ برانچ اور بلڈنگ برانچ کے افسران کے ساتھ اجلاس کی صدارت کی،اجلاس ایڈمنسٹریٹر کانفرنس روم میں منعقد ہوا، جس میں چیف آرکیٹیکٹ، چیف انجینئر، سپرنٹنڈنگ انجینئرز، آرکیٹیکٹس، اسسٹنٹ انجینئرز، اسٹرکچرل انجینئرز اور بلڈنگ انسپکٹرز سمیت متعلقہ افسران نے شرکت کی۔اجلاس میں دونوں برانچز کی مجموعی کارکردگی، جاری امور اور ذمہ داریوں سے متعلق تفصیلی بریفنگ اور پریزنٹیشن پیش کی گئی،اس موقع پر متعلقہ افسران نے اپنی اپنی برانچز کے انتظامی و تکنیکی امور سے میونسپل کمشنر کو آگاہ کیا۔میونسپل کمشنر شیر زمان نے متعلقہ افسران کو ہدایت کی کہ وہ اپنی ذمہ داریاں پیشہ ورانہ انداز میں ادا کریں اور ادارے کی کارکردگی بہتر بنانے کے لیے باہمی رابطے اور مؤثر حکمت عملی کے تحت کام کریں۔
Read Next
2 دن ago
*میٹروپولیٹن کارپوریشن کوئٹہ کا مالیاتی نظام ڈیجیٹل بنانے کی جانب اہم قدم، نیشنل بینک آف پاکستان کے ساتھ معاہدہ طے پا گیا*
5 دن ago
*میٹروپولیٹن کارپوریشن کوئٹہ کے بائی لاز کا مسودہ تیار*
1 ہفتہ ago
کمشنر کوئٹہ ڈویژن کی زیرِ صدارت پولیو اور ای پی آئی پروگرام کی کارکردگی کا جائزہ اجلاس
2 ہفتے ago
کوئٹہ سیف سٹی پروجیکٹ پر کام تیز کرنے کی ہدایت، شہر میں نگرانی کا نظام مزید مؤثر بنایا جائے گا،کمشنر ذیشان لاشاری
ستمبر 15, 2026
ایڈمنسٹریٹر میٹروپولیٹن وکمشنر کوئٹہ ڈویژن ذیشان لاشاری کی زیرِ صدارت ڈویژنل مانیٹرنگ کمیٹی کا اجلاس
Related Articles
میٹروپولیٹن کارپوریشن کوئٹہ کے زیر انتظام دکانوں اور کھوکوں کے کرایوں، بقایاجات اور دیگر متعلقہ مسائل کے حل کے حوالے سے اہم اجلاس
جولائی 27, 2026
ہائیکورٹ بلوچستان کی ہدایت پر جوائنٹ روڈ کے مسائل کے حل کیلئے اہم اجلاس، سروے اور تجاوزات کے خلاف کارروائی کا فیصلہ
جون 12, 2026
کوئٹہ ٹرانسپورٹ کرایوں اور مسائل کے حل کیلئے اہم اجلاس
اپریل 8, 2026

