پاشا فیبرکس گروپ آف کمپنیز نے نئی پروڈکٹ عالیشان کشمیری سکارف متعارف کرا دیا
جدید ترین سطح پر شال تیار کی گئی ہے۔ڈائریکٹر پاشا فیبرکس گروپ خواجہ احمد عمران کی نگرانی میں یہ شال تیار کی گئی
پروفیسر سلیمہ ھاشمی نے بطور مہمان خاص شرکت کی اور
اپنے خیالات کا اظہارِ خیال کیا۔
ویڈیو پلیئر
00:00
00:00
سابق کوارڈینیٹر وزیراعظم پاکستان خواجہ احمد حسان، ڈرائیکٹر پاشا خواجہ احمد عثمان خواجہ احمد ارسلان ،ڈاکٹر بلال چوہدری مغنی انجینئر عامر بن یونس نائب صدر میتھالون گیم ملک شہباز حسین، میاں ھارون، چوہدری شبیر احمد گجر، خالد ھاشمی، میاں بابر سیف بھی موجود تھے ۔تقریب میں فیملیز نے بھرپور شرکت کی۔پاشا فیبرکس کی تیار کردہ شال کلر کوالٹی کو سراہا