شاہ عالم مارکیٹ ریڈی میڈگارمنٹس کے صدر حاجی محمد حنیف نے انجم نثار گروپ کی حمایت کا اعلان کر دیا

شاہ عالم مارکیٹ ریڈی میڈگارمنٹس کے صدر حاجی محمد حنیف نے رنگ محل دفتر میں اپنی سربراہی میں اجلاس طلب کیا۔ اجلاس میں لاہور چیمبر کے الیکشن کی موجودہ صورتحال پر غور کیا اور اس موقع پر حاجی محمد حنیف نے خطاب میں واضح لفظوں میں اپنے ممبران کو الیکشن کی تیاری اور چیمبر ممبران سے رابطہ تیز کرنے کو کہا اور پیاف اور میاں انجم نثار گروپ کی بھرپور حمایت کا اعلان بھی کیا✌🏻✌🏻✌🏻

جواب دیں

Back to top button