ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل راولپنڈی ڈوپلپمنٹ اتھارٹی اویس منظور تارڑ کو او ایس ڈی بنا دیا گیا،تقرروتبادلے

ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل راولپنڈی ڈوپلپمنٹ اتھارٹی اویس منظور تارڑ کو محکمہ سروسز رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔چیف سیکرٹری پنجاب زاہد اختر زمان کی طرف سے جاری احکامات کے مطابق او ایس ڈی منصور احمد خان کو ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل راولپنڈی ڈوپلپمنٹ اتھارٹی تعینات کردیا گیا ہے۔ایڈیشنل سیکرٹری محکمہ سروسز جنوبی پنجاب محمد فاروق ڈوگر کو تبدیل کرکے ایڈیشنل کمشنر کونسولیڈیشن بہاولپور تعینات کردیا گیا ہے۔

جواب دیں

Back to top button