پنجاب ،یکم مئی عام تعطیل ہوگی تمام تعلیمی ادارے اور دفاتر بند ہوں گے

پنجاب میں یکم مئی(یوم مزدور) بروز جمعرات عام تعطیل ہوگی تمام تعلیمی ادارے اور دفاتر بند ہوں گے۔اس سلسلہ میں محکمہ سروسز ویلفیئر ونگ کی طرف سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔

جواب دیں

Back to top button