پنجاب بیوروکریسی میں تقرروتبادلے، ڈپٹی کمشنر پاک پتن ماریہ طارق کو او ایس ڈی بنا دیا گیا، متعدد اسسٹنٹ کمشنرز تبدیل

پنجاب بیوروکریسی میں تقرروتبادلے کے احکامات جاری کئے گئے ہیں۔ڈپٹی کمشنر پاک پتن ماریہ طارق کو او ایس ڈی بنا دیا گیا ہے۔ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل کیپٹن ریٹائرڈ زرف فدا ملک کو ڈپٹی کمشنر پاک پتن کا اضافی چارج دے دیا گیا ہے۔چیف سیکرٹری پنجاب زاہد اختر زمان کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق متعدد اسسٹنٹ کمشنرز کے تبادلے کے بھی احکامات جاری کئے گئے ہیں۔اسسٹنٹ کمشنر بورے والا فاروق احمد کو تبدیل کردیا گیا ہے۔

اسسٹنٹ کمشنر مظفرگڑھ محمد عرفان کو تبدیل کردیا گیاہے۔اسسٹنٹ کمشنر وزیر آباد میاں مراد حسین کو ڈپٹی سیکرٹری محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر تعینات کردیا گیا ہے۔اسسٹنٹ کمشنر ڈسکہ عثمان غنی کو ڈپٹی سیکرٹری بورڈ آف ریونیو تعینات کردیا گیا ہے۔اسسٹنٹ کمشنر پاکپتن بلاول علی کو تبدیل کرکے ڈپٹی سیکرٹری محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر تعینات کردیا گیا ہے۔اسسٹنٹ کمشنر ساہیوال رانا اورنگزیب کو ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر فنانس اینڈ پلاننگ کو ساہیوال تعینات کردیا گیا ہے۔اسسٹنٹ کمشنر وہاڑی غزالہ کنول کو ڈپٹی سیکرٹری محکمہ یوتھ افئیرز، سپورٹس تعینات کردیا گیا ہے۔

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر فنانس اینڈ پلاننگ بہاولپور غلام مرتضٰی کو ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل وہاڑی تعینات کردیا گیا ہے۔اسسٹنٹ کمشنر صدر گوجرانوالہ ناصر شہزاد کو ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر فنانس اینڈ پلاننگ بہاولپور تعینات کردیا گیا ہے۔اسسٹنٹ کمشنر دیپالپور محمد نعیم بشیر کو تبدیل کرکے ڈپٹی سیکرٹری محکمہ پرائس کنٹرول تعینات کردیا گیا ہے۔

اسسٹنٹ کمشنر اٹھارہ ہزاری حسن نزیر کو ڈپٹی سیکرٹری محکمہ لٹریسی اینڈ نان فارمل بیسک ایجوکیشن تعینات کردیا گیاہے۔اسسٹنٹ کمشنر ساہیوال، سرگودھا محمد عابد شبیر کو ڈپٹی سیکرٹری بورڈ آف ریونیو تعینات کردیا گیا ہے۔اسسٹنٹ کمشنر سرگودھا سید اسد عباس کو ڈپٹی سیکرٹری ہوم ڈیپارٹمنٹ تعینات کردیا گیا ہے۔اسسٹنٹ کمشنر ٹیکسلا زریاب ساجد کو تبدیل کرکے ڈپٹی سیکرٹری محکمہ ہائیر ایجوکیشن تعینات کردیا گیا ہے۔

علاوہ ازیں او ایس ڈی محمد عدنان زاہد کو ایڈیشنل سیکرٹری محکمہ خزانہ تعینات کردیا گیا۔ڈپٹی سیکرٹری محکمہ ہائیر ایجوکیشن سونیا کلیم کی خدمات ڈائریکٹر جنرل پی ایچ اے کے سپرد کر دی گئی ہیں۔اسسٹنٹ چیف پلاننگ اینڈ ڈوپلپمنٹ بورڈ احمد سلیم منج کی خدمات بھی ڈائریکٹر جنرل پی ایچ اے کے سپرد کی گئی ہیں۔

ایک اور نوٹیفکیشن کے مطابق پنجاب حکومت نے مزید 40 افسران کے تقرروتبادلوں کے احکامات جاری کردیئے ۔کیپٹن ریٹائرڈ ارشد اقبال کو اسسٹنٹ کمشنر بورے والا تعینات کردیا گیا۔اسسٹنٹ کمشنر کامونکی ماہم واحد کو اسسٹنٹ کمشنر ساہیوال تعینات کردیا گیا زرغونہ خالد سعید کو اسسٹنٹ کمشنر کامونکی تعینات کردیا گیااسسٹنٹ کمشنر گجر خان خضر ظہور کو اسسٹنٹ کمشنر مظفرگڑھ تعینات کردیا گیا حمزہ احتشام کو اسسٹنٹ کمشنر گجر خان تعینات کردیا گیافیصل مجید کو اسسٹنٹ کمشنر گوجرانوالہ صدر تعینات کردیا گیااسسٹنٹ کمشنر خان پور علی سمیر کو سیکشن آفیسر محکمہ بلدیات تعینات کردیا گیا

سجاد احمد کو اسسٹنٹ کمشنر خان پور تعینات کردیا گیارب دینو میتلو کو اسسٹنٹ کمشنر پاکپتن تعینات کردیا گیاعبدالقدیر زرغون کو اسسٹنٹ کمشنر وزیر آباد تعینات کردیا گیا

اسسٹنٹ کمشنر راوی لاہور طارق شبیر کو محکمہ سروسز رپورٹ کرنے کی ہدایت اسسٹنٹ کمشنر خانیوال سمبل کو اسسٹنٹ کمشنر راوی لاہور تعینات کردیا گیاروہت کمہار کو اسسٹنٹ کمشنر خانیوال تعینات کردیا گیا

شیری گل کو اسسٹنٹ کمشنر سرگودھا تعینات کردیا گیا اسسٹنٹ کمشنر چوک سرور شہید محمد شعیب کو سب رجسٹرار ڈیرہ غازی خان تعینات کردیا گیاسب رجسٹرار ڈیرہ غازی خان جام محمد اسلم کو اسسٹنٹ کمشنر چوک سرور شہید تعینات کردیا گیااسسٹنٹ کمشنر صفدر آباد فاروق احمد قریشی کو محکمہ سروسز رپورٹ کرنے کی ہدایت

عمران علی کو اسسٹنٹ کمشنر صفدر آباد تعینات کردیا گیااسسٹنٹ کمشنر کوٹ چھٹہ جنید خان کو محکمہ سروسز رپورٹ کرنے کی ہدایت محمد شکیب سرور کو اسسٹنٹ کمشنر کوٹ چھٹہ تعینات کردیا گیا اسسٹنٹ کمشنر سلانوالی طارق محمود گل کو محکمہ سروسز رپورٹ کرنے کی ہدایت محمد اکمل کو اسسٹنٹ کمشنر سلانوالی تعینات کردیا گیا

اسسٹنٹ کمشنر کروڑ پکا محمد اشرف صالح کو اسسٹنٹ کمشنر روجھان تعینات کردیا گیااسسٹنٹ کمشنر روجھان محمد اصغر اقبال کو اسسٹنٹ کمشنر کروڑ پکا تعینات کردیا گیااسسٹنٹ کمشنر پپلاں اعجاز عبدالکریم کو سیکشن آفیسر محکمہ جنگلات، فشریز تعینات کردیا گیامحمد ظفر اقبال کو اسسٹنٹ کمشنر پپلاں تعینات کردیا گیااسسٹنٹ کمشنر کلور کوٹ محمد اشرف کو جنرل اسسٹنٹ ریونیو سرگودھا تعینات کردیا گیاسب رجسٹرار فیصل آباد سٹی محمد عارف انجم کو اسسٹنٹ کمشنر کلور کوٹ تعینات کردیا گیااسسٹنٹ کمشنر چوبارہ ثناء اللہ کو سب رجسٹرار فیصل آباد سٹی تعینات کردیا گیانعمان محمود کو اسسٹنٹ کمشنر چوبارہ تعینات کردیا گیا۔اسسٹنٹ کمشنر راجن پور جمیل احمد کو سیکشن آفیسر محکمہ پرائس کنٹرول تعینات کردیا گیااسسٹنٹ کمشنر حاصل پور محمد احمد خان کو اسسٹنٹ کمشنر راجن پور تعینات کردیا گیااسسٹنٹ کمشنر چوآں سیدن شاہ محمد حماد حامد کو اسسٹنٹ کمشنر حاصل پور تعینات کردیا گیاعمر سرور کو اسسٹنٹ کمشنر چوآں سیدن شاہ تعینات کردیا گیا۔

جواب دیں

Back to top button