ضلع لاہور کی یونین کونسل 251 ہلوکی،رائیونڈ روڈ میں پنجاب کے پہلے نادرا کاؤنٹر نے کام شروع کر دیا

محکمہ لوکل گورنمنٹ کے اشتراک سے قائم کئے گئے کاؤنٹر کا افتتاح سیکرٹری لوکل گورنمنٹ میاں شکیل احمد نے ڈی جی نادرا لاہور ریجن فضہ شاہد کے ہمراہ کیا۔شہریوں کی بھرپور سہولت یقینی بنانے کے لئے صوبے بھر کی 404 یونین کونسلوں میں ون ونڈو نادراکاؤنٹر قائم کئے جا رہے ہیں جن کی بدولت شہری یونین کونسل کے دفاتر میں شناختی دستاویزات سے متعلق تمام خدمات سے فائدہ اٹھا سکیں گے۔

جواب دیں

Back to top button