وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف صاحبہ کی جانب سے (x) ٹیوٹر پر صوبائی وزیر بلدیات ذیشان رفیق اور ان کی ٹیم کو شاباش دی گئی ہے.اس پیغام کے مطابق
میں وزیر بلدیات زیشان رفیق، انکی ٹیم، ضلعی ایڈمنسٹریشنز اور ورک فورس کے تمام اہلکاروں کو سلام پیش کرتی ہوں جنہوں نے نا ممکن کو ممکن بنایا، عید الاضحی کے دن پنجاب بھر کو صاف اور آلائشوں سے پاک دیکھنے کی میری خواہش کو پورا کیا اور پنجاب بھر کے تمام اضلاع کے صفائی کے لیئے عید قربان پر اپنی عید قربان کی۔ شاباش 👏🙌






