*شارٹ لسٹ کیے گئے 10 امیدواران میں سے دو امیدواران پیش نہ ہوئے، 8 امیدواران کے انٹرویو مکمل کر لیے گئے*
*انٹرویو کمیٹی اپنی سفارشات مرتب کرکے وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کو ارسال کرے گی وزیر اعلی پنجاب کی منظوری کے بعد کامیاب امیدوار کے بطور ڈی جی والڈ سٹی اتھارٹی لاہور تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کیا جائے گا*






