*ملازم کی وفات کے بعد اس کی فیملی کو پنشن ملنے والا پرانا قانون بحال کر دیا گیا،نوٹیفکیشن جاری*

ملازم کی وفات کے بعد اس کی فیملی کو پنشن ملنے والا پرانا قانون بحال کر دیا گیا ہے۔محکمہ خزانہ پنجاب نے اس حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔پچھلے سال پنشن کا قانون پاس ہوا تھا کہ فیملی پنشن صرف 10 سال ملے گی اس کےبعد نہیں ملے گی۔لیکن دوبارہ سے نوٹیفیکشن جاری ہو گیا ہے کہ ملازم کی وفات کے بعد اس کی بیگمات بیوہ کو اور بیٹیوں کو پنشن پوری لائف ملتی رہے گی۔

جواب دیں

Back to top button