سیکرٹری کالونییز پنجاب محمد شاہ رخ کو او ایس ڈی بنا دیا گیا،امیر حسین کی تعیناتی

حکومت پنجاب نےسیکرٹری کالونییز بورڈ آف ریونیو محمد شاہ رخ کو محکمہ سروسز رپورٹ کرنے کی ہدایت کی ہے۔امیر حسن کو سیکرٹری کالونییز بورڈ آف ریونیو تعینات کردیا گیا ہے۔کامران بشیر کو ڈائریکٹر پبلک کمپلینٹس اینڈ فیسلیٹیشن بورڈ آف ریونیو تعینات کیا گیا ہے۔چیف سیکرٹری پنجاب کی طرف سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے

جواب دیں

Back to top button