ڈائریکٹر جنرل پنجاب پارکس اینڈ ہارٹیکلچر اتھارٹی ناہید گل بلوچ کو او ایس ڈی بنا دیا گیا، منصور احمد کو اضافی چارج، نوٹیفکیشن

حکومت پنجاب نے ڈائریکٹر جنرل پنجاب پارکس اینڈ ہارٹیکلچر اتھارٹی ناہید گل بلوچ کو او ایس ڈی بنا دیا ہے انھیں فوری طور پر محکمہ سروسز رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔چیف سیکرٹری پنجاب زاہد اختر زمان کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق منیجنگ ڈائریکٹر پی ایچ اے لاہور منصور احمد کو ڈائریکٹر جنرل پنجاب پارکس اینڈ ہارٹیکلچر اتھارٹی کا اضافی چارج سونپ دیا گیا ہے۔

جواب دیں

Back to top button