پشاور(بلدیات ٹائمز) بلدیاتی اداروں سے وابستہ ملازمین ، پنشنرز اور بلدیاتی اداروں کے مسائل اور مطالبات کو اجاگر کرنے والے سوشل میڈیا ، پرنٹ میڈیا ، الیکٹرانک میڈیا ، TV چینلز اور اخبارات سے وابستہ صحافی برادری اور ان سے وابستہ دیگر عملہ کی بہترین خدمات کی فراہمی پر لوکل گورنمنٹ ایمپلائز فیڈریشن رجسٹرڈ خیبرپختونخوا ان سب کی بہترین اور بروقت خدمات کی فراہمی پر ان کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے ان بلدیاتی ملازمین اور پنشنرز کی بہتر خدمت پر شکریہ ادا کرتے ہیں۔لوکل گورنمنٹ ایمپلائز فیڈریشن رجسٹرڈ خیبرپختونخوا کے سرپرست اعلیٰ شوکت کیانی ، چیئرمین محبوب اللہ ، صدر حاجی انور کمال خان مروت ، جنرل سیکریٹری سلیمان خان ہوتی اور پاکستان ورکرز فیڈریشن پاکستان کے مرکزی صدر شوکت علی انجم نے تمام صحافتی برادری ، سوشل میڈیا ، پرنٹ میڈیا ، الیکٹرانک میڈیا ، اخبارات اور ان سے منسلک تمام معاونین اور عملہ سے اظہار تشکر کرتے ہوئے اس توقع کا اظہار کیا کہ میڈیا سے وابستہ تمام بھائی پہلے سے بڑھ کر ائندہ بھی بلدیاتی ملازمین اور پنشنرز کے مسائل اور مشکلات کے پیش نظر ان کے مسائل اور مطالبات کو بھر پور انداز میں اجاگر کرنے اور حل کے اپنا کردار ادا کرتے رہیں گے۔
Read Next
23 گھنٹے ago
گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کی زیر صدارت صوبائی اپیکس کمیٹی کا اہم اجلاس
1 دن ago
گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کی زیر صدارت مشاورتی کونسل کا پہلا اجلاس
2 دن ago
سابق فاٹا سمیت بارہ اضلاع کا انتظامی کنٹرول وفاق کے حوالے
2 دن ago
فرسودہ اکاؤنٹنگ سسٹم پرسنل لیجر اکاؤنٹ کو یکسر مسترد کیا جاتا ہے،لوکل گورنمنٹ گرینڈ الائنس خیبرپختونخوا
2 دن ago
خیبرپختونخوا کے چیف سیکرٹری سمیت بڑے پیمانے پر بیوروکریٹس کو او ایس ڈی بنا دیا گیا،محمد فخر عالم عرفان چیف سیکرٹری کے پی کے تعینات
Related Articles
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی کی زیرِ صدارت محکمہ صحت کے ترجیحی منصوبوں کا جائزہ اجلاس!
4 دن ago
پاکستان میں یو این سی ایچ آر بےبس مردوخواتین ملازمین کا استحصال کررہا ہے،پاکستان ورکرز فیڈریشن
6 دن ago



