محکمہ لوکل گورنمنٹ، الیکشن و دیہی ترقی خیبرپختونخوا نے تین ٹی ایم اوز کے تقرروتبادلے کے احکامات جاری کئے ہیں۔لوکل کونسل بورڈ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق محمد فضلان ٹی ایم او پاروا کو ٹی ایم او کلاچی تعینات کر دیا گیا ہے۔اسسٹنٹ ڈائریکٹر اسٹیٹ سی ایم جی پشاور انور محمد شاہ کو ٹی ایم او پاروا لگا دیا گیا ہے۔ٹی او آر درہ آدم خیل عاکف لطیف کی ٹی ایم او ٹی ایم اے شبقدر تقرری کے احکامات جاری کئے گئے ہیں۔
Read Next
4 منٹس ago
کمشنر پشاورریاض محسود اور صوبائی محتسب اعلیٰ خیبر پختونخوارباب مہدی کی قیادت میں قومی یومِ خواتین کے موقع پر مشترکہ آگاہی سیشن کا انعقاد
1 گھنٹہ ago
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کی زیر صدارت صوبائی اپیکس کمیٹی کا اہم اجلاس
7 گھنٹے ago
گیارہ فروری خیبرپختونخوا اسمبلی چوک احتجاجی دھرنا میں شرکت کے لیے تحصیل شبقدر چارسدہ کارنر میٹنگ کا انقعاد
8 گھنٹے ago
لوکل گورنمنٹ ایمپلائز فیڈریشن خیبرپختونخوا کا بلدیاتی اداروں ملازمین اور پنشنرز کے مسائل بہتر انداز میں اجاگر کرنے پر میڈیا کو خراج تحسین
21 گھنٹے ago
تمام ویلیج اور نیبرہُڈ کونسل سیکرٹریوں کو عوامی خدمت کے دس سال کامیابی سے مکمل کرنے پر دلی مبارک باد پیش کرتا ہوں،ملک ارشد خان
Related Articles
*گیارہ فروری خیبرپختونخوا اسمبلی چوک احتجاجی دھرنا میں شرکت کے لیے سنٹرل کرم میں اجلاس*
21 گھنٹے ago
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی نے پشاور سپورٹس کمپلیکس میں انڈر 21 گیمز کا با ضابطہ آغاز کر دیا
23 گھنٹے ago
ضلع پشاور کی تمام تحصیلوں کے پارلیمانی لیڈران کا اجلاس زیر صدارت مفتی طلا محمد چئیرمین تحصیل لوکل گورنمنٹ بڈھ بیر پشاور منقعد
2 دن ago



