وزیراعلٰی خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی نے کہا کہ مشران کی امن کے لیے جدوجہد قابلِ تحسین ہے۔ آپ نے جس دانشمندی سے حالات کو سنبھالا وہ قابلِ قدر ہے. امن سب سے پہلے اور انتہائی ضروری ہے۔ اس کے بغیر ترقی و خوشحالی ممکن نہیں۔صوبائی حکومت دیرپا امن کے قیام کے لیے کوشاں ہے۔صوبائی اسمبلی کے فلور پر تمام سیاسی جماعتوں نے متفقہ اعلامیہ پیش کیا۔ سب اس بات پر متفق ہیں کہ آپریشن مسئلے کا حل نہیں۔جنگ نے انفراسٹرکچر، اداروں اور نوجوانوں کو نقصان پہنچایا۔ ہم مزید ایسے حالات کے متحمل نہیں ہو سکتے۔ امن اور خوشحالی کے لیے ہم سب ایک پیج پر ہیں۔ بدامنی کے حالات دوبارہ نہ آئیں، اس کے لیے مشترکہ جدوجہد جاری رہے گی۔تمام ادارے اپنی حدود میں رہ کر فرائض انجام دیں تو امن بھی قائم ہو جائے گا اور مسائل بھی حل ہوں گے۔ ضم اضلاع کے لیے ایک ہزار ارب روپے کا خصوصی قبائل پیکج لایا جا رہا ہے، صحت و تعلیم پر خصوصی توجہ دی جائے گی۔
Read Next
13 گھنٹے ago
گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کی زیر صدارت صوبائی اپیکس کمیٹی کا اہم اجلاس
1 دن ago
گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کی زیر صدارت مشاورتی کونسل کا پہلا اجلاس
2 دن ago
سابق فاٹا سمیت بارہ اضلاع کا انتظامی کنٹرول وفاق کے حوالے
2 دن ago
فرسودہ اکاؤنٹنگ سسٹم پرسنل لیجر اکاؤنٹ کو یکسر مسترد کیا جاتا ہے،لوکل گورنمنٹ گرینڈ الائنس خیبرپختونخوا
2 دن ago
خیبرپختونخوا کے چیف سیکرٹری سمیت بڑے پیمانے پر بیوروکریٹس کو او ایس ڈی بنا دیا گیا،محمد فخر عالم عرفان چیف سیکرٹری کے پی کے تعینات
Related Articles
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی کی زیرِ صدارت محکمہ صحت کے ترجیحی منصوبوں کا جائزہ اجلاس!
4 دن ago
پاکستان میں یو این سی ایچ آر بےبس مردوخواتین ملازمین کا استحصال کررہا ہے،پاکستان ورکرز فیڈریشن
6 دن ago




