محکمہ خزانہ پنجاب نے ویسٹ مینجمنٹ ایجنسیوں کے لئے 3 ارب 66 کروڑب83 لاکھ روپے کے خصوصی فنڈز جاری کر دیئے ہیں۔
جاری کردہ خصوصی گرانٹ سے آؤٹ سورس کئے گئے فضلہ اور کوڑا کرکٹ کو ٹھکانے لگانے اور صفائی کے امور سرانجام دینے والی کمپنیوں کو ادائیگیاں کی جائیں گی۔یہ خصوصی فنڈز لوکل گورنمنٹس کے اکاؤنٹ سیون اور ایٹ میں منتقل کئے گئے ہیں۔
Read Next
11 گھنٹے ago
*پنجاب آرٹیفیشل انٹیلی جنس ہب قائم کرنے والا پاکستان کا پہلا صوبہ بن گیا-*
1 دن ago
حکومت پنجاب نےپی ایم ایس کے 47 افسران کو گریڈ 18 میں ترقی دے دی ڈپٹی سی او ایم سی ایل محمد جمیل بھی شامل
2 دن ago
پنجاب بیوروکریسی تقرروتبادلے، سی ای اوملتان ویسٹ مینجمنٹ کمپنی عثمان اکرم تبدیل،ایم ڈی کی سیٹ سے بھی فارغ
3 دن ago
*وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے موبائل وٹرنری فلیٹ کا افتتاح کر دیا*
3 دن ago





