حکومت پنجاب نے تین اعلٰی افسران کے تقرروتبادلے کے احکامات جاری کئے ہیں۔مظفر خان آفیسر آن سپیشل ڈیوٹی، سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن ڈیپارٹمنٹ کوممبر (جوڈیشل) بورڈ آف ریونیو، پنجاب کے طور پر تعینات کیا گیا ہے۔تقرری کے منتظر محمد خضر افضال کوسپیشل سیکرٹری، محکمہ آبپاشی تعینات کیا گیا ہے۔کیپٹن(ریٹائرڈ) اورنگزیب حیدر خان ڈائریکٹر جنرل، پاپولیشن ویلفیئر، پنجاب کو فوری طور پر تبدیل کر کے اسپیشل سیکرٹری، ہیلتھ اینڈ پاپولیشن ڈیپارٹمنٹ، حکومت پنجاب خالی آسامی پر تعینات کیا گیا ہے۔
Read Next
6 گھنٹے ago
حکومت پنجاب نےپی ایم ایس کے 47 افسران کو گریڈ 18 میں ترقی دے دی ڈپٹی سی او ایم سی ایل محمد جمیل بھی شامل
1 دن ago
پنجاب بیوروکریسی تقرروتبادلے، سی ای اوملتان ویسٹ مینجمنٹ کمپنی عثمان اکرم تبدیل،ایم ڈی کی سیٹ سے بھی فارغ
1 دن ago
*وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے موبائل وٹرنری فلیٹ کا افتتاح کر دیا*
1 دن ago
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے ڈائریکٹوریٹ جنرل پبلک ریلیشنزکی ری سٹرکچرنگ کا حکم دے دیا
1 دن ago






