پنجاب تقرروتبادلے،شاہد عمران مارتھ ڈپٹی کمشنر مظفرگڑھ ،فیصل سلیم ڈی سی منڈی بہاؤالدین تعینات

پنجاب بیوروکریسی میں مزید تقرروتبادلے کئے گئے ہیں۔محکمہ سروسز کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ڈپٹی کمشنر مظفرگڑھ میاں عثمان علی کو تبدیل کرکے ایڈیشنل سیکرٹری پبلک پراسیکشن ڈیپارٹمنٹ تعینات کردیا گیا ہے۔ڈپٹی کمشنر منڈی بہاؤالدین شاہد عمران مارتھ کو تبدیل کرکے ڈپٹی کمشنر مظفرگڑھ تعینات کردیا گیا۔محمد فیصل سلیم کو ڈپٹی کمشنر منڈی بہاؤالدین تعینات کردیا گیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button