پنجاب کے سرکاری دفاتر میں نائب قاصد کا ڈریس کوڈ،پنجاب حکومت نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا

پنجاب کے سرکاری دفاتر میں نائب قاصد کا ڈریس کوڈ،پنجاب حکومت نے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔جس کے مطابق نائب قاصد سیاہ واسکٹ کے ساتھ سفید شلوار قمیض،نام کی پلیٹ ، سفید نماز کی ٹوپی ، سیاہ جوتے لازم قرار دے دیئے گئے ہیں۔

نائب قاصد یہ ڈریس پہنے گے۔یہ نوٹیفکیشن محکمہ سروسز کی جانب سے جاری کیا گیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button