لاہور قصور بہاولنگر موٹروے کے حوالے سے اقتصادی رابطہ کمیٹی (ECNEC) کو بتایا گیا کہ پیکج-I کے لیے 90% زمین کی خریداری مکمل ہو چکی ہے۔ نیشنل ہائی وے اتھارٹی (NHA) کو اجازت دی گئی ہے کہ وہ لاہور رنگ روڈ سے رائے ونڈ-قصور روڈ میرمحمد انٹرچینج تک تعمیراتی کام عوامی ترقیاتی پروگرام (PSDP) فنڈز سے شروع کرے،

جو کہ ابتدائی طور پر منظور شدہ PC-I کے مطابق ہوگا۔ عید کے فوری بعد لاہور رنگ روڈ کی طرف سے کام شروع ھو جائے گا.






