صدر مملکت آصف علی زرداری سے وزیراعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی ایوان صدر اسلام آباد میں ملاقات

ملاقات میں وزیراعلی بلوچستان نے صدر مملکت کو صوبہ بلوچستان کے انتظامی امور اور امن کی صورتحال سے آگاہ کیا۔ ملاقات میں وزیر اعلی بلوچستان نے صدر مملکت کو بلوچستان کی ترقی اور عوام کی فلاح و بہبود کے لئے اٹھائیں جانے والے اقدامات سے بھی آگاہ کیا۔

جواب دیں

Back to top button