حکومت پاکستان نے 266 بیوروکریٹس کو گریڈ 19 میں مستقل اور قائم مقام چارج پر ترقیاں دینے کی منظوری دے دی ہے، 13 اور 14 فروری کو ڈیپارٹمنٹل سلیکشن بورڈ کے اجلاس کی صدارت سیکرٹری اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے کی، پولیس سروس آف پاکستان، پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروس اور آفس مینجمنٹ گروپ کے 266 افسران کو گریڈ 19 میں مستقل ترقی یا ایکٹنگ چارج دینے کی منظوری دی گئی، پولیس سروس کے 28 افسران کو گریڈ 19 میں ریگولر ترقی دی گئی۔ ترقی پانے والوں میں ملک جمیل ظفر، کیپٹن (ر) امیر سعود، ذیشان حیدر، نجیب اللّٰه پاندرانی، شہباز الٰہی، محظور علی، کیپٹن (ر) محمد اجمل، محمد راشد، زنیرہ اظفر، محمد عاصم، محمد بہرام خان، محمد عمران سیٹھی، شاہ نواز، حسام بن اقبال، عمران احمد ملک، سمیر نور، کیپٹن (ر) دوست محمد، محمد عبداللّٰه لک، کیپٹن (ر) مظہر اقبال، محمد عمر خان، زبیر نذیر احمد شیخ، جویریہ محمد جمیل، محمد عمران، سہائے عزیز، محمد ایاز، محمد عثمان طارق بٹ، امبرین علی اور سونیا شمروز خان شامل ہیں، پولیس سروس کے 14 افسران کو گریڈ 19 میں ایکٹنگ چارج دینے کی منظوری دی گئی ہے۔ ان میں اسد اللّٰه خان، خرم شہزاد، احمد نواز شاہ، محمد عمران خان، عطاء الرحمن، محمد عمران، سرفراز ورک، کیپٹن (ر) علی بن طارق، نجم الحسنین لیاقت، تصور اقبال، کیپٹن (ر) شیر علی، ضیاء الدین احمد، عبدالوھاب اور کیپٹن (ر) نوید عالم شامل ہیں، پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروس کے 64 افسران کی گریڈ 19 میں ترقی کی منظوری دی گئی۔ ترقی پانے والوں میں عبداللّٰه نیئر شیخ، نازیہ زمان، میجر (ر) بشیر احمد، سیدہ رماللّٰ علی، محمد علی اصغر، زینیا ہمایوں سانک، رانا عدیل تصور، ڈاکٹر التمش جنجوعہ، کیپٹن (ر) سرمد سلیم اکرم، قرت العین ملک، سلمان خان، کاشف علی، سید جواد مظفر، میاں بہزاد عادل، ارشد قیوم برکی، سدرہ سلیم، صبا اصغر علی، کامران خان، کیپٹن (ر) سمیع اللّٰه فاروق، محمد آصف رحیم، احمد عثمان جاوید، امیرہ بیدار، محمد عثمان خالد، کیپٹن (ر) ندیم ناصر، میر رضا اوزگن، عائشہ رضوان، جہانزیب، منصور احمد خان، وسیم حامد، عارف اللّٰه اعوان، زاہد پرویز، محمد عمیر، عمران حسین رانجھا، احسان علی جمالی، محمد ذیشان حنیف، جاوید نبی، واصف رحمان، نشاء اشتیاق، الطاف احمد چاچڑ، دھرمون بھوانی، خرم شہزاد، عدیل حیدر، سارہ حیات، نوید احمد، بشریٰ اقبال راؤ، بلاول ابڑو، حمیرا ارشاد، محمد عباس شاہ، محمد خالد سلیم، بتول اسدی، میر محمد نواز، محمد سعید لغاری، نیلم سلطانہ خٹک، منصور ارشد، رومان بورانہ، اسماء اعجاز، امبر میر، محمد اکرام ملک، وسیم احمد، شہانہ خلیل، محمد وقاص راجپوت، بلال سلیم اور بلال شاہد شامل ہیں، پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروس کے مزید 24 افسران کو گریڈ 19 میں ایکٹنگ چارج پر ترقی دی گئی نور العین قریشی، عائشہ غضنفر، عفیفہ شاجیہ، عثمان اشرف، ماہم آصف ملک، اویس مشتاق، عدنان خان بھٹانی، حنا ارشد، حسین احمد رضا، فیاض علی، عامر حسین، عون حیدر گوندل، مدثر احمد شاہ، عزوبہ عظیم، میر مہر اللّٰه بادینی، عبدالرؤف مہر، محمد موسیٰ علی بخاری، کیپٹن (ر) ذوالفقار علی کرار، کیپٹن (ر) جمعہ داد، عمر لیاقت رندھاوا، عدنان زاہد، جنید اقبال خان، فاطمہ بشیر اور عدنان فرید شامل ہیں، آفس مینجمنٹ گروپ کے 114 افسران کو گریڈ 19 میں ریگولر ترقی جبکہ 22 افسران کو ایکٹنگ چارج دینے کی منظوری دی گئی، ترقی پانے والوں میں ثاقب علی خان، وحید اللّٰه خان، ناصر درانی، سہیل بابر، سارہ محبوب، طاہرہ سلیم، عائزہ ستار، ملک شہباز وحید، محمد سلمان، شہزاد ظریف، صفدر علی خان، ساجد الحسن شاہ، افتخار احمد خان، ہما رقیہ صفدر، توقیر محمود، سحر ماننو، احتشام الحق، سجیّل سعید، مبین سعید، بدر احسن اللّٰہ، محمد وسیم طارق، عبدالسلام، علی قائم، سمیرا رفیق، محمد حسن عبداللّٰہ، فاطمہ برکی، الطاف حسین، بہزاد امیر میمن، جاوید شاہ، ریاض علی میتلو، مرید حسین جسرا، ریحان رؤف، محمد بلال خان، رضا حسن، عائشہ کرامت، طارق محمد خان، اقصیٰ لیاقت، تحریم فاطمہ، امبرین زیدی، مشتاق احمد، رشید، کاشف حسین، عزیر احمد، حفیظ اللّٰه خان، شاہدہ، حنا بتول گردیزی، شہریار عباسی، محمد عرفان بلوچ، حسیب شاہباز امین، حرا انور، وجیہہ بشیر، پیار علی لاکھو، خرم حمید پراچہ، اسرار احمد، ماریہ نواز قیصرانی، شیرین طارق، عدیل رضا، اقصیٰ شوکت، فروا عباس، مصباح بشیر، فیصل کریم قریشی، ظلِ ہما، عبدالحنیف، سارہ بینظیر، حافظ شہزاد مسعود، عبدالرحیم خان، عاطف راشد خٹک، میاں عثمان علی شاہ، ایلینا علی، شعیب احمد، زہرہ ابڑو، محمد اویس جاوید، احمد علی، ظہیر الدین بابر، صمد طالب، پروین مبارک، محمد حسن، محمد اسد، سجاد احمد قاضی، اشرف علی، اکبر غنی خٹک، جواد احمد، محمد سلیم اللّٰہ، محمد آصف، محمد ایاز، عمران راشد، محمد نجیب اللّٰہ، فلک شیر، احمد نواز چوہان، ساجد خان، یاور حسین رانا، شاہد احمد، ذیشان رضا زیدی، علی محمد، فرخ عباس خان، واجد حسین، عتیق احمد، امین خان، محمد شاہد، شازیہ نورین، غلام مرتضیٰ، وقار ذوالفقار آصف، حبیب انور، محمد معتصم باللّٰہ، محمد کامران، عرفان احمد اعوان، جاوید اقبال، مصباح الرحمان، فرید سلطان، قلندر خان، محمد آصف ریاض، امجد علی، شوکت علی خان اور اعجاز احمد شامل ہیں، او ایم جی کے 22 افسران کو گریڈ 19 میں ایکٹنگ چارج پر ترقی دی گئی ہے جن میں ثوبیہ فاطمہ، فضاء شاہد، حمیرا عامر، محمد صہیب، علی فیصل، ثوبیہ بتول، ماریہ آصف، محمد عمیر، واثقہ وحید، عاشج لقمان حافظ، منظور علی شاہ، محمد رضوان اصغر، محمد نقیب ارشد، رمیز اعظم، فیض علی گل، چودھری سعد غنی، عطیہ سلطانہ، محمد ہاشم شاہ، اسد نعیم، سونیا اسلم، عبدالرزاق اور غلام خالق شامل ہیں،
Read Next
6 دن ago
الیکشن کمیشن نے اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کیلئے ڈی آر او،آر او اور اے آر او کی تعیناتی کر دی
1 ہفتہ ago
*اسلام آبادمیں بلدیاتی انتخابات کا شیڈول جاری،پولنگ 20 دسمبر کو ہوگی*
2 ہفتے ago
بلدیاتی انتخابات،پنجاب حکومت کا جواب غیر تسلی بخش قرار،الیکشن کمیشن کی لسٹیں فراہم کرنے کیلئے ایک ہفتے کی مہلت
2 ہفتے ago
ماجد ظہور وزیر اعظم پاکستان کے کوآرڈینیٹر برائے پبلک آفیئرز یونٹ مقرر،نوٹیفکیشن جاری
3 ہفتے ago
ایف بی آر نے ایکٹیو ٹیکس پیئر لسٹ میں نام شامل کرنے کا نیا طریقہ کار متعارف کرا دیا
Related Articles
پنجاب اور کنٹونمنٹس میں بلدیاتی انتخابات کی تیاری مکمل،اسلام آباد،کوئٹہ تاخیری حربے،کے پی کے حلقہ بندیاں مکمل نہ ہو سکیں،گلگت بلتستان نظر انداز
3 ہفتے ago
گلگت بلتستان کے مسائل پر وزیراعظم کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس وفاقی وزیر برائے قانون و انصاف اعظم نذیر تارڑ کی زیر صدارت منعقد
ستمبر 24, 2026



