ایشیائی ترقیاتی بینک کے وفد کی سیکرٹری فوڈ سیفٹی اینڈ کنزیومر پروٹیکشن سے ملاقات

ایشیائی ترقیاتی بینک کے وفد کی محکمہ فوڈ سیفٹی اینڈ کنزیومر پروٹیکشن پنجاب آمد-​سیکرٹری فوڈ سیفٹی اینڈ کنزیومر پروٹیکشن ڈاکٹر کرن خورشیداور اے ڈی بی (ADB) حکام کے درمیان اہم ملاقات ہوئی اس موقع پر ڈاکٹر خورشید نے کہا کہ وزیر اعلی پنجاب کے ویژن کے تحت ​ زرعی منڈیوں کو جدید خطوط پر استوار کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے جس کے لئے

​محکمہ فوڈ سیفٹی اینڈ کنزیومر پروٹیکشن نے اے ڈی بی سے تکنیکی اور ادارہ جاتی تعاون مانگ لیا-اس موقع پرڈاکٹر کرن خورشید نے بتایا کہ وزیر اعلی پنجاب کا ​زرعی شعبے میں ویلیو چین ڈویلپمنٹ اور ڈیجیٹلائزیشن پر فوکس کرنے کا فیصلہ خوش آئند ہےجس سے​منڈیوں میں نیلامی کا عمل اور فیسوں کی وصولی اب وزیراعلی پنجاب کےڈیجیٹل ویژن کے تحت ہوگی اور پنجاب میں فوڈ سیفٹی اور زرعی مارکیٹنگ سسٹم کو مزید بہتر بنانے میں مدد ملے گی جس سے بڑھتی ہوئی مہنگائی کو کنٹرول کیا جا سکے گا-​ایشین ڈویلپمنٹ بینک نے پنجاب حکومت کے اس اصلاحاتی وژن کی تعریف-

جواب دیں

Back to top button