*اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے 14اے ایس پیز کو ایس پی کے عہدے پر ترقی کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا*

اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے متعدد اے ایس پیز کو ایس پی کے عہدے پر ترقی کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا ہے۔ترقی پانے والوں میں ریشم جہانگیر، سیدہ شہر بانو نقوی، زینب ایوب اور دانیہ رانا شامل ہیں۔اس کے علاوہ گریڈ 17 سے18 میں ایس پی کے عہدے پر ترقی پانے والوں میں

کیپٹن ریٹائرڈ مارج جلیل، سعید آفریدی، انعم شیر اور معاذ الرحمن، اعتزاز عارف، ایاز خان، کیپٹن ریٹائرڈ نبیل احمد، نعمان ظفر، عتیق الرحمن اور عثمان عزیز میر شامل ہیں۔

جواب دیں

Back to top button