بلدیہ عظمیٰ کراچی کی کونسل کا اجلاس یکم دسمبرکو طلب

بلدیہ عظمیٰ کراچی کی کونسل کا عام اجلاس میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کی زیرصدارت پیر،یکم دسمبر 2025 ء کو بوقت بارہ بجے دن، کونسل ہال کے ایم سی بلڈنگ ایم اے جناح روڈ میں منعقد ہوگا۔

جواب دیں

Back to top button